ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / حزب المجاہدین کا دہشت گرد گرفتار

حزب المجاہدین کا دہشت گرد گرفتار

Sat, 14 Oct 2017 09:52:18    S.O. News Service

سرینگر، 13؍اکتوبر (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا)پولیس کے ایک ترجمان نے یہاں بتایا پلوامہ میں ایک آپریشن کے دوران گلزار ڈار کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن کی تفصیلات کا انتظار ہے، تاہم قیاس ہے کہ گلزار ڈار کے ذریعہ کئی اسرار سے پردہ اٹھے گا اور بی ایس ایف کو کئی جانکاری مل سکتی ہے ۔ غور طلب ہے کہ گذشتہ دنوں بھی فوج او ردہشت گردوں کے مبینہ تصادم میں دو کمانڈر سمیت دو دہشت گردوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے اور زندہ پکڑے گئے ایک دوسرے دہشت گرد کی زبانی جموں پولیس کے ذریعہ ہتھیاروں کی سپلائی کا بھی سنسنی خیز انکشاف ہوا تھا۔ 


Share: